قناعت وہ سرمایہ ہے جو ختم نہیں ہو سکتا

قناعت وہ سرمایہ ہے جو ختم نہیں ہو سکتا۔ علامہ رضی فرماتے ہیں کہ یہ کلام پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے بھی مروی ہے  قناعت کا مفہوم یہ ہے کہ انسان کو جو میسر ہو اس پر خوش و خرم رہے اور کم ملنے پر کبیدہ خاطر و شاکی نہ ہو … قناعت وہ سرمایہ ہے جو ختم نہیں ہو سکتا پڑھنا جاری رکھیں